بالی ووڈ اداکار کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل کرینا کوبیلیوٹ میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں کارتک آریان کے حوالے سے ایک نئی افواہ نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچائی جس میں ان کا نام 17 سالہ برطانوی طالبہ کرینا کوبیلیوٹ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بحث …
Read More »Tag Archives: انکشاف
پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سےایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف
کراچی:طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت محفوظ انتقال …
Read More »اداکار جیمز رینسون نے جنسی زیادتی سے بچایا تھا، خاتون کا انکشاف
مرحوم امریکی اداکار جیمز رینسون کی وفات کے بعد ایک چونکا دینے والا اور دل کو چھو لینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ مولی واٹس نامی خاتون نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ جیمز رینسون نے برسوں پہلے انہیں ایک خوفناک جنسی حملے سے بچایا تھا، اور اگر وہ اس رات مدد کو نہ آتے تو شاید ان کی زندگی …
Read More »مارے گئے بھتہ خور سے مختلف تاجروں کے فون نمبر ملنے کا انکشاف
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) ڈاکٹر عمران نے کہا ہے کہ مارے گئے بھتہ خور سے مختلف تاجروں کے فون نمبر ملے ہیں۔ ایس آئی یو کے ایس ایس پی ڈاکٹر عمران کے مطابق آج صبح فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھتہ خور مارا گیا، ملزم کے موبائل فون سے مختلف …
Read More »بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی میں مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف کیا اور کہا کہ اس سال51 ہزار …
Read More »“کراچی کی خاتون کا جیکب آباد میں مبینہ طور پر 6 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے مبینہ طور پر 6 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا۔ خاتون کے مطابق اُس کے والد نے اسے گوٹھ کنڈو جتوئی میں ایک شخص کے ہاتھ بیچ کر زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ وہ پہلے سے شادی …
Read More »بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر مرحوم بابا صدیق کے قتل کیس میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مفرور ملزم اور مبینہ گینگسٹر ذیشان اختر نے بیرونِ ملک سے جاری نئی ویڈیو میں سابق وزیر کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کیس میں ملوث لارنس اور انمول بشنوئی نیٹ ورک کو کھلی دھمکی دی اور الزام عائد کیا کہ انہوں نے مجھے اگلا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ ذیشان اختر …
Read More »فیروز خان اپنے بچوں کی کفالت کیلیے ہر ماہ کتنے لاکھ روپے ادا کرتے ہیں؟ بڑا انکشاف
فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان کی ایک پوسٹ کے بعد نیا تنازع شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علیزے سلطان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے بچوں کے سردی کے کپڑوں اور اسکول یونیفارم کے حوالے سے ایک پوسٹ کی۔ اس کے بعد فیروز خان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب میدان میں کودیں اور انہوں نے علیزے …
Read More »کراچی: سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کےایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے سائٹ ٹاؤن میں مزید 14 بچوں کے ایچ آئی وی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ 2 بچے انتقال کر چکے ہیں، متاثرہ بچوں کا تعلق پٹھان کالونی سائٹ ٹاؤن سے ہے۔ بچوں کو علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کو ریفر کر دیا گیا ہے۔ سندھ میں ایچ …
Read More »7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ؛ میت اپنی اصل جگہ پر نہیں، قبر کشائی میں انکشاف
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کی میت اپنی اصل جگہ سے ہلی ہوئی ہے۔ تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے خان کالونی قبرستان میں 7 سالہ بچی علینہ کی قبر سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں آج قبر کشائی کی گئی۔ واضح رہے کہ قبرستان میں …
Read More »
THE PUBLIC POST