Tag Archives: اداکارہ

نور بخاری کا ہونٹوں پر تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے ہونٹوں میں فلرز لگوانے کے الزامات پر خاموشی توڑتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین کو سخت جواب دے دیا۔ حال ہی میں نور بخاری نے سوشل میڈیا پر ایک مذہبی ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے سلام کو عام کرنے کا پیغام دیا تاہم صارفین کی توجہ ان …

Read More »

اداکارہ سپنا غزل، اداکاری سے پروڈیوسر تک کا سفرقابلِ رشک رہا،اور نئی اداکاراؤں کیلئے مشعل راہ ہے

کراچی(رپورٹ، وسیم خان) کراچی تھیٹر کا فخر اور فیملی تھیٹر کی شان سمجھی جانے والی بے مثال اداکارہ سپنا غزل کا اداکاری سے پروڈیوسر تک کا سفر انتہائی قابلِ رشک اور نئی آنے والی اداکاراؤں کے لیے مشعلِ راہ ہے سپنا غزل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ وہ اپنے کردار کی گہرائی تک جاتی ہیں اور اپنے …

Read More »

دھرمیندر سے پہلی نظر میں محبت ہو گئی تھی:ہیما مالنی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما مالنی کا آنجہانی شوہر و اداکار دھرمیندر سے محبت کے بارے میں کیا گیا اعتراف ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ہیما مالنی کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو دوبارہ منظرِ عام پر آ گئی ہے جس میں اُنہوں نے دھرمیندر کے ساتھ اپنے رشتے کو پہلی نظر میں ہونے …

Read More »

حریم فاروق نے رجب بٹ کی حمایت کیوں کی؟

پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے فلم سازی کا شوق رکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بنانا ایک مشکل کام ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ حالیہ انٹرویو کے دوران حریم فاروق سے یوٹیوبر رجب بٹ کے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کے فیصلے پر ہونے والی تنقید اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کے حوالے …

Read More »

میرے پاس کوئی جن نہیں ہے:آمنہ ملک

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ، ماڈل و میزبان آمنہ ملک نے جنات کو ڈانٹ کر اپنی گمشدہ چیزیں واپس منگوانے سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میرے پاس کوئی جن نہیں ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے …

Read More »

یمنیٰ زیدی طیارے میں آبدیدہ ہو گئیں، جذباتی ویڈیو شیئر کر دی

پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے گھر اور اہلِ خانہ سے دور ہونے کے جذباتی لمحے کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ یمنیٰ زیدی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ کام کے لیے گھر سے روانگی کے دوران طیارے میں بیٹھی آبدیدہ نظر آئیں، اداکارہ کی آنکھوں میں آنسو تھے جبکہ وہ ہلکی مسکراہٹ …

Read More »

حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی پروموشن کیلئے فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں، جہاں ان کے لباس نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔ حریم نے پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہنی، تاہم کئی صارفین نے اسے یونیورسٹی جیسے تعلیمی ماحول کیلئے ناموزوں قرار دیا۔ بعض افراد نے …

Read More »

اداکارہ رمشا صلاح الدین نے شادی کر لی،نکاح کی خوبصورت تصاویر دیکھیں

پاکستانی ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ رمشا صلاح الدین نے اپنے نکاح کی خوبصورت تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ اداکارہ رمشا صلاح الدین نے کچھ عرصہ قبل اپنے وی لاگ میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی پہلی شادی طلاق پر ختم ہو چکی ہے اور وہ تقریباً تین ماہ قبل زندگی کے نئے سفر …

Read More »

نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پردستک دیتا اور گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا، سوارا بھاسکر

بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک فلم ڈائریکٹر کے نامناسب رویے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نشے میں دھت رات گئے ان کے دروازے پر دستک دیتا رہا اور ان سے گلے ملنے پر اصرار کرتا رہا۔ ریئلٹی شو رائز اینڈ فال میں گفتگو کے دوران انھوں نے ڈائریکٹر کے نامناسب رویے پر گفتگو میں بتایا کہ …

Read More »

فلم فلاپ ہوسکتی ہے، عورت نہیں:میرا کا ناقدین کو دوٹوک جواب

پاکستانی سینئر اداکارہ میرا نے اپنی نئی فلم ’سائیکو‘ کی باکس آفس کارکردگی پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کامیابی اور ناکامی کے بجائے حوصلے، خود اعتمادی اور ثابت قدمی کو اہم قرار دیا ہے۔ میرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصاویر کے ساتھ ناکامی، کامیابی اور مشکل وقت میں ساتھ دینے والے لوگوں سے متعلق مختلف …

Read More »