لندن: پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر مؤثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات، خواتین کو درپیش مسائل …
Read More »Tag Archives: اداکارہ
ٹائر پنکچر ہونے پر دنانیر مبین کا تنہا نہ رہنے کا فیصلہ؟ دلچسپ وجہ بتادی
پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار دنانیر مبین کی ایک مزاحیہ انسٹاگرام اسٹوری نے سوشل میڈیا پر دلچسپ بحث چھیڑ دی۔ گاڑی کا ٹائر پنکچر ہونے کے بعد اداکارہ نے ایسا تبصرہ کیا جسے کچھ صارفین نے ہنسی مذاق قرار دیا، جبکہ بعض نے خودمختاری کے حوالے سے مختلف آراء کا اظہار کیا۔ دنانیر مبین نے بتایا کہ سفر کے …
Read More »پریانکا چوپڑا اور انجلینا جولی ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، اداکارہ کا بڑا انکشاف
ہالی ووڈ اور بولی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ایک ایسے ہالی ووڈ پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی جس میں آسکر ایوارڈ یافتہ عالمی اسٹار انجلینا جولی بھی ان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ تاہم اداکارہ نے اس منصوبے سے متعلق مزید تفصیلات ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس اعلان کے …
Read More »اداکارہ زینب رضا کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
لاہور: اداکارہ اور ماڈل زینب رضا کو ایک ڈرامے میں پہنے گئے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق زینب رضا کے ڈرامے میں جہاں ان کی اداکاری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، وہیں ان کے ملبوسات نے بھی توجہ حاصل کر لی ہے۔ ڈرامے کے ایک منظر میں …
Read More »ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
ماضی کی چائلڈ اسٹار اور ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس گردن توڑ بخار اور اس کے نتیجے میں ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئیں۔ ڈیوگ چیس نے صرف 4 سال کی عمر میں اداکاری کا آغاز کیا اور صرف 7 سال کی عمر میں ہالی ووڈ میں انٹری دیکر شہرت حاصل کی ۔ اداکارہ کو پہچان اینی میٹڈ …
Read More »ٹرانسپورٹ منصوبوں سے شہر کے مسائل حل نہیں ہوں گے، ثانیہ سعید
کراچی: پاکستان کی معروف اور سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ صرف ٹرانسپورٹ منصوبوں سے شہر کے مسائل حل نہیں ہوں گے، شہریوں کو روزگار فراہم کرنا زیادہ ضروری ہے۔ کراچی میں ایک پریس ٹاک کے دوران ثانیہ سعید نے شہر کو درپیش مختلف مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کے بجائے روزگار کے مواقع پیدا کرنے …
Read More »مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے والے ثاقب چڈھر کے خلاف ایک اور خاتون نے مقدمہ کردیا
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا الزام رکھنے والے ن لیگ ایم پی اے ثاقب چڈھر کے خلاف لاہور میں تین مقدمات درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ثاقب چدھڑ کے خلاف لاہور کے تھانہ ڈیفنس اے میں مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ تینوں مقدمات ماہ رخ عارف نامی خاتون کی مدعیت میں درج کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق …
Read More »انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیےجو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں، ثانیہ ثعید
کراچی: سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ انڈسٹری کو ایسے بیانیے پر کام کرنا چاہیے جو معاشرے کی حقیقی عکاسی کریں۔ تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلموں کی اداکارہ ثانیہ سعید کا کہنا ہے کہ میرے نانا جیل میں ہوتے تو نانی گھر کا نظام چلاتی تھیں، میری والدہ کو بھی نانی نے پڑھایا، فلمیں بننا شروع ہوگئیں، لیکن …
Read More »اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر ایک حالیہ عوامی تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہونے کے بعد صارفین نے ان کے ہاں پہلے بچے کی آمد سے متعلق خوشخبری کی چہ مگوئیاں اور قیاس آرائیاں شروع کر دی ہیں۔ کم …
Read More »کرن سنگھ گروور سے علیحدگی کے 12 سال بعد جینیفر ونگیٹ دوسری شادی کر رہی ہیں؟
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگیٹ ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ سابق شوہر کرن سنگھ گروور سے طلاق کے تقریباً 12 سال بعد اداکارہ کی ممکنہ شادی سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ جینیفر ونگیٹ اور کرن سنگھ گروور نے 2012 میں شادی …
Read More »
THE PUBLIC POST