سرگودھا: تھانہ میانی کی حدود میں گھریلو تنازع کے نتیجے میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں تین خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ علاقے میلووال میں پیش آیا، جہاں ملزم نے مبینہ طور پر رشتے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بھتیجی، بھابھی اور ایک گھریلو ملازمہ موقع پر ہی جان …
Read More »Tag Archives: فائرنگ
بھکر: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Read More »کراچی؛ ریٹائرڈ ایس پی کے بیٹے کی فائرنگ سے ایف بی آر انسپکٹر زخمی
کراچی:شہر قائد کے علاقوں کلفٹن اور کورنگی میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات میں ایف بی آر کے انسپکٹر سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن کے علاقے اوشین شاپنگ مال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے …
Read More »آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں پر ایرانی فوج کی فائرنگ، کشیدگی بڑھ گئی
خلیج میں کشیدگی کے باعث سمندری سکیورٹی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے جہاں آبنائے ہرمز کے قریب دو مختلف بحری جہازوں پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ میری ٹائم ذرائع کے مطابق ایک جہاز نے اطلاع دی کہ اس پر ایران کے ساحل سے تقریباً 8 ناٹیکل میل (15 کلومیٹر) مغرب میں فائرنگ کی گئی، تاہم خوش قسمتی …
Read More »سوات: رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا گیا
سوات کے علاقے رحیم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Read More »کراچی: شارع فیصل میٹرو پول کے قریب فائرنگ، ڈاکٹر قتل
کراچی میں شارع فیصل میٹرو پول ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ڈاکٹر کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔ ایک کار میں ملزمان ڈاکٹر کا پیچھا کر رہے تھے۔ مقتول ڈاکٹر گلستان جوہر چورنگی پر نجی اسپتال سے وابستہ تھے۔ دوسری …
Read More »کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید
کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم پر مامور ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار نامعلوم مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور واردات کے فوراً بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ …
Read More »پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید
پشاور کے نواحی علاقے حسن خیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ حسن خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے پولیس کانسٹیبل کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں دہشت گرد عناصر کے ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کیا …
Read More »نیو کراچی میں فائرنگ،سادہ لباس پولیس اہلکار زخمی، ملزمان فرار
کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر 15-بی میں فائرنگ کے واقعے میں سادہ لباس پولیس اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ زخمی اہلکار کی شناخت کانسٹیبل عاصم کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ جوہر آباد میں تعینات …
Read More »کراچی کے علاقے نارتھ کراچی فاروق اعظم مسجد کے قریب فائرنگ کے واقعے میں سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ مقتول کی شناخت ریحان کے نام سے ہوئی ہے، جو نماز فجر کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلا تھا کہ گھات لگائے مسلح افراد نے اسے پیچھے سے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی …
Read More »
THE PUBLIC POST