آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ گیا

اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 365 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Check Also

کراچی: منشیات بیرون ملک بھیجنے والاعالمی گروہ پکڑا گیا، 8ملزمان گرفتار، 90 کروڑ کی آئس برآمد

کراچی: ٹاسک فورس کراچی اور وفاقی سول حساس ادارے نے بڑی کارروائی میں بین الاقوامی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *