گریٹر مانچسٹر پولیس نے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوئے 24 سالہ نوجوان سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔

گریٹر مانچسٹر پولیس نے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوئے 24 سالہ نوجوان سے متعلق تفصیلات جاری کر دیں۔

مانچسٹر پولیس کے مطابق 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی۔

گریٹر مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ زیادتی کا واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا تھا۔

مانچسٹر پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کے الزام میں 24 سال کے نوجوان کو گرفتار کیا گیا، واقعے کی تحقیقات مکمل ہونے تک ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

Check Also

شاہ رخ خان کا خاتون مداح کے محبت کے اظہار پردلچسپ ردعمل وائرل ہوگیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا خاتون مداح کی جانب سے اپنے شوہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *