کراچی: اسکول جانے والا بچہ سیوریج کے پانی میں گر گیا، وڈیو وائرل

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی کے علاقے کورنگی گلزار کالونی میں سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گزشتہ روز اسکول جانے والا بچہ سیوریج کے پانی میں گر گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کورنگی کی گلزار کالونی سیکٹر 8 ڈی میں گٹر کا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Check Also

ممکنہ احتجاج: اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری آزاد کشمیر بھیجنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *