ڈاکٹر نے ہانیہ کے گالوں پر پڑنے والے ڈمپل کا راز فاش کردی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی خوبصورتی کا راز فاش ہوگیا ہے۔

معروف ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر اریج خالد نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ ہانیہ عامر کے چہرے پر جو خوبصورتی نظر آتی ہے اس کے پیچھے کئی پلاسٹک سرجریاں ہیں۔

ڈاکٹر اریج خالد کے مطابق، ہانیہ عامر کے گالوں پر موجود ڈمپل، جو کہ ان کی شخصیت کی ایک خاص پہچان سمجھے جاتے ہیں، اصل میں پلاسٹک سرجری کا نتیجہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ ہانیہ عامر نے نہ صرف اپنے گالوں بلکہ اپنی ناک، ہونٹوں اور ٹھوڑی کی بھی سرجری کروائی ہے۔ اس کے علاوہ، انہوں نے اپنے گالوں کو لفٹ کرایا ہے اور اپنی آئی برو میں بھی تبدیلیاں کروائی ہیں۔

ڈاکٹر اریج خالد نے یہ بھی کہا کہ ہانیہ عامر کا رنگ قدرتی طور پر گورا ہے اور وہ ایک خوبصورت اداکارہ ہیں

Check Also

کراچی کی سڑکیں کب بنیں گی؟قومی ویمن کپتان بھی شہر کی ابتر صورتحال سے پریشان

کراچی: شہر قائد میں سڑکوں کی خستہ حالی نے نہ صرف عام شہریوں بلکہ قومی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *