ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اورفٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی

کراچی(پبلک پوسٹ )
گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی

کارروائیکے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا

محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئےگلشن حدید کی سڑکوں فٹ پاتھوں کے ساتھ گلی محلوں میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن گلی محلوں اور پارکس کے اطراف قابض ٹھیلے پتھارے بھی ضبط کرلئے گئے

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *