خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میںمعدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد

پشاور:خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی لگا دی گئی ہے۔

پابندی صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک کی حدود میں لگائی گئی۔

اعلامیہ کے مطابق دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے سونے کی کان کنی اور نکالنے پر پابندی ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس اس حکم کے نفاذ کے لیے ضروری تمام قانونی اقدامات اٹھانے کے مجاز ہیں۔ کسی بھی مشینری، گاڑیوں، اوزاروں، آلات یا اس کے مواد کو ضبط کیا جائے گا۔

Check Also

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *