کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
April 1, 2026 پاکستان 14 Views
کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان اور ارکان کو …
THE PUBLIC POST