8 فروری احتجاج؛ پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے

اسلام آباد:8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات طے ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر جائے گا جس میں سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر اور دیگر اراکین شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان کو 8 فروری کے حوالے سے دعوت دے گی۔

Check Also

آئندہ مالی سال میں پاکستانی برآمدات نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے کی توقع

اسلام آباد:پاکستان کی برآمدی کارکردگی آئندہ مالی سال میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *