کراچی: گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟وزیرِ اعظم کی زیر صدرات اجلاس میں غور

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس میں خیبر پختون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *