کراچی: گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشنKMED کا ایک اور احسن اقدام رنگ لے آیا

کراچی:کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن KMED کا ایک اور احسن اقدام رنگ لے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *