تل ابیب پر اڑتے کووں کے جُھنڈ، کیا’مکمل تباہی‘ کی علامت ہے؟

تل ابیب کے آسمان پر کوؤں منڈلاتے ہوئے جھنڈوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے

گزشتہ دنوں اسرائیل پر ہونے والے میزائل حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال کے تناظر میں ان پرندوں کی اس غیر معمولی حرکت کو بعض حلقوں نے آنے والی ’مکمل تباہی‘ کی علامت کے طور پر پیش کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک صارف نے پرندوں کی غیر معمولی حرکات کو سلطنتوں کے زوال کا شگون سمجھے جانے سے متعلق بتایا۔

Check Also

ایران کے جزیرہ قشم اور بندر عباس میں 6 دھماکے

ایران کے جزیرہ قشم اور بندر عباس کے مغربی علاقے میں 6 دھماکے سنے گئے۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *