کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
April 1, 2026 پاکستان 16 Views
کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
کراچی ٹریفک پولیس نے شہر میں فیس لیس چالان سے بچنے والوں کے خلاف کلیمپنگ …
THE PUBLIC POST