کے پی، پنجاب، جی بی اور آزاد کشمیر میں زلزلہ

خیبرپختونخوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 190 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

علاوہ ازیں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زلزلے سے ایک گھر گرگیا، واقعے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Check Also

ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

کراچی:ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *