بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، پیپر دے کر آنے والی طالبہ جاں بحق،ماں اور دوست زخمی

کوٹ رادھا کشن میں ٹریفک حادثہ: طالبہ جاں بحق، دو خواتین زخمی

کوٹ رادھا کشن میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار طالبہ جاں بحق جبکہ دو خواتین زخمی ہو گئیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی طالبہ کی والدہ اور اس کی سہیلی بھی حادثے میں زخمی ہوئی ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق طالبہ امتحان دینے کے بعد اپنی والدہ اور سہیلی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر واپس جا رہی تھی کہ راستے میں بس سے ٹکر ہو گئی۔

Check Also

کراچی میں ڈاکو راج،چند گھنٹوں میں 1 کروڑ روپے چھن گئے

کراچی میں جرائم کی لہر برقرار، مختلف علاقوں میں ڈکیتی و فائرنگ کے واقعات کراچی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *