کراچی، ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل

کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ریڈ لائن منصوبے کا آفس سیل کردیا۔

حکومت نے ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے کام میں سست روی پر ایکشن لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ہمیں ریڈ لائن منصوبے کے لاٹ ٹو کے دفتر کو سیل کرکے محفوظ بنانے کے احکامات ملے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے ایشین ڈیولپمنٹ کے وفد نے ٹھیکیدار کے کام پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

ذرائع ٹرانس کراچی کے مطابق لاٹ ٹو کے ٹھیکیدار کا کنٹریکٹ باقاعدہ ختم ہونے جارہا ہے۔

Check Also

کلاسیک کھیل “کنواری ماں”9/10 ستمبر مہران آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا

(شوبز رپورٹر) معروف پروڈیوسر و ہدایتکار ناصر خان اپنا شاندار کلاسیک کھیل “کنواری ماں” مہران …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *