کیمبرج اے ایس ریاضی امتحانی پرچہ رات گئے لیک ہونے کی اطلاعات

میٹرک کے بعد کیمبرج سسٹم کے اے ایس ریاضی کے پرچے کے مبینہ طور پر لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کراچی میں آج دوپہر ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر رات 3 سے 4 بجے کے درمیان وائرل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق کیمبرج سسٹم کے مئی–جون سیشن کے امتحانات گزشتہ ہفتے سے جاری ہیں۔ متعلقہ پرچہ ایک ایپ کے ذریعے غیر قانونی طور پر شیئر کیا گیا۔

Check Also

کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کر دی

کراچی: شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہے گا، جبکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *