کیمبرج اے ایس ریاضی امتحانی پرچہ رات گئے لیک ہونے کی اطلاعات

میٹرک کے بعد کیمبرج سسٹم کے اے ایس ریاضی کے پرچے کے مبینہ طور پر لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کراچی میں آج دوپہر ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر رات 3 سے 4 بجے کے درمیان وائرل ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق کیمبرج سسٹم کے مئی–جون سیشن کے امتحانات گزشتہ ہفتے سے جاری ہیں۔ متعلقہ پرچہ ایک ایپ کے ذریعے غیر قانونی طور پر شیئر کیا گیا۔

Check Also

کراچی؛ ایف آئی اے کی ڈیفنس میں کارروائی، لاکھوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، 4ملزمان گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کے خلاف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *