کراچی:ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2بچیاں ڈوب گئیں

کراچی میں ذخیرہ کیے گئے پانی میں ماں اور 2 بچیاں ڈوب گئیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ میں پیش آیا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ ڈوبنے والی خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ بچیوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Check Also

کیا مولانا فضل الرحمان یا ان کے اہل خانہ افغانی ہیں؟سینیٹر کامران مرتضیٰ

اسلام آباد: سینیٹر کامران مرتضیٰ نے سوال کیا ہے کہ کیا مولانا فضل الرحمان یا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *