محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں اہم تقرری، ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کراچی تعینات

کراچی (رپورٹ /عمران خان )محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول میں اہم تقرری، ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کراچی تعینات کر دیا گیا۔

ہونک بلوچ کو ڈائریکٹر جنرل (DG) نارکوٹکس کنٹرول سندھ کی خالی اسامی کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔پاکستان کسٹمز سروس کے افسر ہونک بلوچ (BS-19) کی خدمات ایک سال کے لیے حکومتِ سندھ کے سپرد، نوٹیفیکیشن جاری۔

عمران بھٹی (BS-19) کا تبادلہ، ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حیدرآباد تعینات کر دیا گیا۔عمران بھٹی کو اورنگزیب اکبر پنہور کی جگہ تعینات کیا گیا ہے، اورنگزیب اکبر پنہور کو محکمہ ایکسائز رپورٹ کرنے کی ہدایت۔

Check Also

کراچی؛ ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کے والدین کا احتجاج،مطالبات نہ ماننے پر بچوں کو آگ لگانے کی دھمکی

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کے والدین نے ولیکا اسپتال میں احتجاجی مظاہرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *