آج یکم اگست کیلئےپیٹرول 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹرکی کمی

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے.

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اس کمی کے ساتھ پیٹرول کی نئی قیمت 336 روپے 3 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

Check Also

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی، ہزاروں افراد متاثر

خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *