آئی ایم ایف مذاکرات؛ بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بجلی کے صارفین کے لیے قیمتوں میں کمی سے متعلق بجلی بلوں پر جی ایس ٹی ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے صنعتی اور زرعی شعبے کے لیے موسم سرما کے ریلیف پیکیج کو پورے مالی سال تک توسیع کی اجازت سے بھی انکار کر دیا ہے۔آئی ایم ایف کے ساتھ توانائی شعبے میں گردشی قرض میں کمی کے لیے بھی مذاکرات جاری ہیں۔

Check Also

کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری

اسلام آباد : حکومت نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر نئی گائیڈ لائنز نافذ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *