ڈائریکٹر ایس ایم حبیب کا کھیل” صاحب بی بی اور غلام” آج پیش کیا جائے گا

کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر کے سینئر اداکار و ہدایتکار ایس ایم حبیب اور پروڈیوسر محفوظ فوزی اور شکور تابانی کا اردو اصلاحی مزاحیہ کھیل” صاحب بی بی اور غلام” آج اوپن ائیرتھیٹر آرٹس کونسل میں پیش کیا جائے گا

فنکاروں میں کمال ادریس، شانزے، شبیر بھٹی، سپنا غزل، فائزہ ملک، ارما احمد شہباز صنم، زوہب صنم اور دیگر شامل ہیں مذکورہ رشید صابر کی ہے

Check Also

’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘ مومنہ اقبال کا بڑا انکشاف

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *