شبنم آرٹ پروموٹر کی جانب سے شبنم خان کامیڈی نائٹ میوزک کے سنگ”

کراچی (شوبز رپورٹر)شبنم آرٹ پروموٹر کی جانب سے کامیڈی میوزیکل نائٹ میں معروف فنکار پرفارم کرینگے –

کامیڈین اور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے سلیم شیخ، پرویز صدیقی، ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، شانزے ، سپنا غزل، عمران چھترالی، سمیر پرنس گروپ، سحر غزل، شمیرراہی، فائزہ ملک، شبیر بھٹی، ناصر ڈاڈا، طلحہ بھوجانی،صندل سلیم ، ناز علی، خرم پرویز، اور جمی صنم پرفارم کرینگےآرگنائزر رئیس کیانی اور عمران میمن ہیں

Check Also

تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس ریٹیل اور رئیل اسٹیٹ سے 90 ارب روپے زائدء

اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تنخواہ دارطبقے نے 144 ارب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *