کراچی،کپڑوں کی فیکٹری میں آتشزدگی،سامان جل کر خاکستر

نارتھ کراچی سیکٹر 12، پلاٹ نمبر ڈی پی 55 میں کپڑوں کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔

سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم مع ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کی گئی۔

ریسکیو 1122 نے 3 فائز بریگیڈ گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق آتشزدگی کے دورن فیکٹری میں رکھا سامان جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ کسی جانے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Check Also

کراچی: اسکیم 33 خاصخیلی گوٹھ میں بھانجے نے خالہ کو قتل کردیا

کراچی: اسکیم 33 خاصخیلی گوٹھ میں بھانجے نے فائرنگ کرکے خالہ کو قتل کردیا۔تفصیلات کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *