گورنر سندھ نہال ہاشمی کی یقین دہانی کے بعد پاکستان ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشن نے 16 نومبر کی ہڑتال کی کال واپس لے لی

پاکستان ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشن نے 16 نومبر کی ہڑتال واپس لے لی

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی یقین دہانی پر پڑتا واپس لی، گونر سندھ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔

حیدر علی نے کہا کہ ہم نے ان سے اپیل کی ایل پی جی سیکٹر اور وفاق کے درمیان پل کا کرددار ادا کریں، ہم 16 نومبر کی ہڑتال واپس لیتے ہیں۔

Check Also

راولپنڈی ٹیسٹ، خراب روشنی کے باعث کھیل ختم، پاکستان نے سری لنکا کیخلاف 5وکٹوں پر281رنزبنا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا پہلا روز خراب روشنی کے باعث جلد ختم ہوگیا، پاکستان نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *