میران شاہ: خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

میران شاہ: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال میران شاہ میں ماہرِ امراضِ نسواں ڈاکٹر نائلہ نور وزیر اور ان کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے ذریعے خاتون کے ہاں چار جڑواں بچوں کی پیدائش ممکن بنائی۔

ڈاکٹر کامیاب آپریشن کے بعد ماں اور چاروں نومولود بچوں کی حالت تسلی بخش ہے اور تمام تندرست ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق ماں اور چاروں نومولود اس وقت طبی نگرانی میں ہیں۔

Check Also

منشیات فروشی کیس انمول عرف پنکی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی کی صوبائی انسدادِ منشیات کی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *