بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو زبردست شرمندگی اٹھانی پڑی

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو اس وقت زبردست شرمندگی اٹھانی پڑی

جب ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں ایک اسکول کے دورے کے دوران ایک بچے نے ان سے سوال کیا کہ آپ دعویٰ کرتے ہیں کہ آپ نے پاکستان پر حملہ کرکے دہشت گردی کے کیمپوں کو تباہ کیا لیکن اس تباہی کی تصاویر کیوں نہیں جاری کی گئیں۔

Check Also

پاکستان میں ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سےآج 86پروازیں منسوخ، 59میں تاخیر

پاکستان میں ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج 86 پروازیں منسوخ جبکہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *