کراچی ،بلدیہ میں فیکٹری آگ کی لپیٹ میں آگئی

کراچی میں ایک فیکٹری آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی.

تفصیلات کے مطابق کراچی کی علاقے بلدیہ، رشید آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے.

ترجمان ریسکیو 1122 (سندھ) کے مطابق فائر بریگیڈ ٹیم آگ بجھانے میں مصروف ہے۔

Check Also

کراچی میں کار سوار نوجوان کے اغوا کا واقعہ، ملیر کینٹ کے قریب سے بازیاب

کراچی: کراچی کے علاقے واٹر پمپ چورنگی کے قریب کار سوار 24 سالہ نوجوان عبید …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *