کراچی:جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام

کراچی میں جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق درآمدی دستاویزات میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے مبینہ رد و بدل پکڑی گئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں ایک کمپنی کی کھیپ کو جعلی طور پر دوسری کمپنی کے نام پر ظاہر کیا گیا۔

کسٹمز ترجمان کے مطابق اسلام آباد جانے والے ٹرک سے غیر ملکی شراب اور دیگر اشیاء برآمد ہوئی ہیں۔

Check Also

کراچی ، رینجرز نے میمن گوٹھ میںکارروائی کر کے 4اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا

کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *