سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ

سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے جب کہ صدر آصف علی زرداری نے ہنگامی طور پر لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری صرف اس ملاقات کےلئے لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کو دو روزہ دورہ لاہور موجودہ سیاسی تناظر میں اہم دیکھا جارہا ہے۔

Check Also

ساڑھے 3 ارب سے زائد پاس ورڈز اور ذاتی ریکارڈز کا ڈیٹا لیک

سائبر سیکیورٹی کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دو غیر محفوظ ڈیٹا بیسز میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *