سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت، صدر زرداری کا اہم سیاسی شخصیت سے ہنگامی ملاقات کا فیصلہ

سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان ہے جب کہ صدر آصف علی زرداری نے ہنگامی طور پر لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کل لاہور میں اہم سیاسی شخصیت اور ایک سیاسی جماعت کے سربراہ سے اہم ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری صرف اس ملاقات کےلئے لاہور پہنچیں گے، آصف علی زرداری کو دو روزہ دورہ لاہور موجودہ سیاسی تناظر میں اہم دیکھا جارہا ہے۔

Check Also

کراچی، ایڈمن سوسائٹی عمارت حادثہ،17لاپتا افراد کی فہرست سامنے آگئی

کراچی: بلوچ کالونی کے قریب کراچی ایڈمنسٹریٹو ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے بلاک 4 میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *