سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے۔

سونا فی تولہ 1800 روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 47 ہزار 900 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 86 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے ہو گیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالرز کم ہوکر 3 ہزار 295 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Check Also

سہ ملکی سیریز:لوئر آرڈر کی شاندار بیٹنگ،پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 303رنز کا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *