نئی ڈرامہ سیریل “مکا چوک” گرین ٹی وی سے آن ائیر ہوگئی

کراچی (شوبز رپورٹر) جے جے ایس آئی پروڈکشن اور ملٹی انٹرٹینمنٹ پیش کی نئی ڈرامہ سیریل گرین انٹرٹینمنٹ سے آن ائیر ہو گئی نئی ڈرامہ سیریل مُکا چوک کے ڈائریکٹر شایان لطیف ہیں اور رائٹر، خرم عباس ہیں کاسٹ میں سعود، جویریہ سعود، صاحبہ،سارہ عمیر، سلیم معراج،سپنا غزل، شرافت علی شاہ، نائیدہ شیمم، جیند نیازی، ماہ نور پرویز اور دیگر شامل ہیں

مکا چوک آن ائیر ہوتے ناظرین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا فلمسٹار سعود اور جویریہ سعود بہت پاور فل کرداروں میں شامل ہیں جبکہ کراچی تھیٹر کی باصلاحیت ایکٹرس سپنا غزل بھی اس ڈرامہ سیریل میں اہم کردار ادا کررہی ہیں

Check Also

جے یو آئی کا کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج

کراچی: جمعیت علمائے اسلام نے مولانا فضل الرحمٰن کی نظر بندی اور کارکنان کی گرفتاریوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *