عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ:پاکستانی پہلوان نے بھارتی ریسلر کو شکست دیدی

پاکستانی پہلوان خواجہ عبدالمنان نے عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026ء کے کوالیفائنگ مقابلے میں بھارتی ریسلر کو شکست دے دی۔

روس کے شہر کازان میں آٹھویں عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ 2026ء کے مقابلے جاری ہیں۔

خواجہ عبدالمنان نے 60 کلو گرام کیٹیگری میں بھارتی پہلوان سنیام کو زیر کیا۔

عالمی ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 26 تا 30 نومبر روس میں جاری رہیں گے۔

Check Also

پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بنانےاور اپنی پراکسیز کی سرپرستی کرنا چاہتی ہے، ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کھلم کھلا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *