سرحدی کشیدگی، پیوٹن کا مودی کو فون،دورہ بھارت کی تصدیق

کراچی (پبلک پوسٹ )روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا فون کیا اور اپنے دورہ بھارت کی تصدیق کی ہے ۔
روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پر پہلگام واقعے کے بعد حالیہ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ ترجمان کریمیلن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نریندر مودی کی جانب سے بھارتی
دورے کی دعوت قبول کر لی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملک کے دورے کی دعوت قبول کر لی۔

Check Also

لبنان؛ حزب اللہ سے جھڑپوں میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے کی بعد جنگ بندی نافذ ہوگئی

حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ لبنان میں اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *