سرحدی کشیدگی، پیوٹن کا مودی کو فون،دورہ بھارت کی تصدیق

کراچی (پبلک پوسٹ )روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا فون کیا اور اپنے دورہ بھارت کی تصدیق کی ہے ۔
روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان پر پہلگام واقعے کے بعد حالیہ کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا ہے جبکہ ترجمان کریمیلن نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نریندر مودی کی جانب سے بھارتی
دورے کی دعوت قبول کر لی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ملک کے دورے کی دعوت قبول کر لی۔

Check Also

‘دنیا بھر میں ڈیزل ریکارڈ سستا ہوگا’ٹرمپ نے روس سے معاہدہ کر لیا

روسی تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *