پارا چنار جانے والے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ، جوان شہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور:

ڈی آئی خان : پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی، سیکیورٹی اہل کاروں نے جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گردوں کو مارڈالا جب ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے، قافلہ واپس ٹل روانہ ہوگیا

Check Also

کراچی:سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر کا عقبی علاقہ لٹیروں کے لیئے جنت بن گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )فیڈرل بی ایریا بلاک 20 انچولی میں ایک ہی مقام پر کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *