پارا چنار جانے والے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ، جوان شہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

پشاور:

ڈی آئی خان : پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ ہوئی، سیکیورٹی اہل کاروں نے جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گردوں کو مارڈالا جب ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے، قافلہ واپس ٹل روانہ ہوگیا

Check Also

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ متاثرہ خاندانوں کو تسلیاں دیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر عوامی انداز اپنالیا۔ بزرگ ریڑھی بان سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *