سمر خان نے جنوبی امریکہ کی سب سے اونچی چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

پاکستان کی جرات مند کوہ پیما سمر خان نے ایک اور تاریخی کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے جنوبی امریکہ کی بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ اکنکاگوا، سر کر لی ہے۔

Check Also

کراچی؛ قائد آباد شاپنگ سینٹر میں بڑی ڈکیتی، 169 موبائل فون اور 8لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی: قائد آباد شاپنگ سینٹر میں تین مسلح ڈاکوؤں نے چوکیدار کو یرغمال بنا کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *