سونے کے قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 345ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2300 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 57ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت 1ہزار 971روپے بڑھ کر 3لاکھ 6ہزار 069روپے کی سطح پر آگئی۔

Check Also

کم سن بیٹے کی المناک موت نے مجھے تبدیل کر دیا:ببرک شاہ

پاکستانی معروف اداکار ببرک شاہ نے اپنے کم سن بیٹے کی المناک موت اور اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *