کے ٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، تین غیر ملکی زخمی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)معروف پاکستانی کوہ پیما افتخار سدپارہ کے ٹو مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر جاں بحق جبکہ تین غیر ملکی کوہ پیما زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق افتخار سدپارہ کی موت برفانی تودے میں دبنے کے باعث ہوئی۔

عارف حسین کے مطابق افتخار سدپارہ تعلق سدپارہ گاؤں سے تھا، برفانی تودے سے تین غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے جو معمولی زخمی ہیں۔

مرحوم کے جسد خاکی کو بذریعہ ہیلی آج اسکردو پہنچایا جارہا ہے جس کے بعد آبائی گاؤں سدپارہ میں تدفین کی جائے گی۔

Check Also

AllySpin – Quick‑Hit Slots e Azione Casinò Veloce

Per i giocatori che prosperano con adrenalina e risultati immediati, AllySpin offre un’esperienza di casinò …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *