ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔

اس کمی کے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 372 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 320 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Check Also

پیپلزپارٹی کا پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی جانب سے پارلیمان میں حکومت سے تعاون نہ کرنے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *