ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے،آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 100روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کی کمی کے بعد 3 ہزار 354 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Check Also

اسپتال میں سہولیات ناکافی،کوئی چیز عالمی معیار کے مطابق نہیں،سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

سانحہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *