پی ٹی سی ایل کا سروس متاثر ہونے پر وضاحتی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی میں تعطیل کی تصدیق کردی۔

کمپنی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ (پی ٹی سی ایل) اور یوفون کی سروسز پر ڈیٹا کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا ہے۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ پی ٹی سی ایل اور ہو فون کی ٹیمیں خدمات کی جلد از جلد بحالی کیلئے پوری مستعدی سے کام کر رہی ہیں۔

اعلامیہ میں ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *