کراچی (پبلک پوسٹ )
: تھانہ گارڈن کی حدود میں افسوسناک حادثہ ڈمپر کے ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،
خاتون شدید ز خمی حادثہ شو مارکیٹ نشتر روڈ پر پیش آیاخاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیاڈرائیور موقع سے فرار
، مشتعل عوام نے ڈمپر کو جلا دیاپولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی
رامسوامی گارڈن میں رات گئے ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد مشتعل شہریوں نے لیاقت محسود کی گاڑیوں پر محلہ کیا۔
لیاقت محسود کے گارڈز انہیں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے لے گئے۔
دوسری جانب لیاقت محسود نے ڈمپر جلانے والوں کی عدم گرفتاری کی صورت میں سپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
THE PUBLIC POST