پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی دبئی میں ہونے والی آج کی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔

ٹیم ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے آج شام ساڑھے 7 بجے پریس کانفرنس کرنا تھی۔

ذرائع کے مطابق ٹی20 ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق رات 9 بجے پاکستانی ٹیم کی پریکٹس پروگرام کے مطابق ہوگی، صورتحال تبدیل ہوئی تو پریکٹس بھی منسوخ ہوسکتی ہے

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *